حید ر آ باد 14 فروری (ایجنسیز) پر و فیسر ایس اے شکو ر اسپشل عہدیدار تلنگا نہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے ا طلا ع دی ہے کہ تلنگا نہ اسٹیٹ حج کمیٹی کا دفتر کل دوسرے ہفتہ 14 فر وری کو بد ستو ر کا م کر یگا ۔ ا نہو ں نے بتا یا کہ دفتر حج کمیٹی کو دو سر ے ہفتہ کی تعطیل نہیں ہے اور دفتر میں نئے فا رم جا ری
کر نے‘ فا رمو ں کی خا نہ پری اور تنقیح اور فا ر م دا خل کر نے کا سلسلہ جا ری ر ہے گا ۔ ا نہو ں نے خوا ہش مند عا ز مین حج سے ا س سہو لت سے ا ستفا دہ کر نے کی اپیل کی ہے ۔ در خوا ست گذ ا روں کی سہو لت کے لئے یو نین بینک آف انڈیا نے حج ہا و س میں ایک خصو صی کا و نٹر قا ئم کیا ہے در خوا ست فا رم حج کمیٹی کی ویب سا ئٹ www.hajcommittee.com سے راست ڈا ون لو ڈ کر سکتے ہیں ۔